معارضہ بالمثل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اول شکل اول سے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اول شکل اول سے ہوں۔